سوات(بیورورپورٹ)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144کلو میٹر اورزلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔
اب تک زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos