قلات میں موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاگیا

قلات(اُمت نیوز)قلات میں نیمرغ کے علاقے میں موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاگیا ہے
، دھماکے سے موبائل ٹاور تباہ ہو گیا اور موبائل فون سروس منقطع ہو گئی۔
لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں نیمرغ کے علاقے میں دہشتگردوں نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
دھماکے سے موبائل ٹاور تباہ ہو گیا اورعلاقے میں موبائل سگنلز منقطع ہو گئے
ذرائع کاکہناہے کہ نیمرغ کا علاقہ قلات شہر سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
لیویز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: محمد خان بھٹی کے ہوشربا انکشاف، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا[better-ads]