کراچی (امت نیوز) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرِ قائد میں اگلے 3 سے 4 دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔
ان کا کہنا ہے کہ 12 مارچ کے بعد موسم میں بہتری آ جائے گی اور سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا یہ بھی کہنا ہے کہ رمضان المباک کے شروع میں ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos