فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت نے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ عوامی کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا ۔