کراچی (امت نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 3 مقدمات زیر سماعت آئیں گے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی فوجداری کارروائی سے متعلق کی درخواست پرسماعت پرسماعت آج ہوگی۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ، جس کے لئے سابق وزیراعظم کوعدالت