اسلام آباد: تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ چیلنج کر دیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں، کچھ دیر بعد سماعت کا امکان ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos