سندھ(اُمت نیوز)صحافت کرنے والے تین اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔
سیکرٹری تعلیم سندھ اکبرلغاری نے صحافت کرنے والے 3 اساتذہ کو نوکری سے برطرف کردیا۔
برطرف ہونے والے اساتذہ میں ایک شکارپور اور دو کا تعلق کراچی کے لیاری اور صدر کے علاقوں سے ہے
برطرف ہونے والے اساتذہ میں برکت علی، محمد امین حسین اور حسنین علی شامل ہیں۔