عمران کی پیشی : اسلام آباد میں ہائی الرٹ،سڑکوں پر سناٹا،چیکنگ سخت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخٹ انتظامات کئے ہی سڑکوں پر سناٹا ہے آنے جانے والے افراد کی سخت چیکینگ  کی جارہی ہے۔

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی تھریٹ کا خدشہ ہے، دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بناسکتے ہیں۔