چینی شہریوں پر پلان کرکے حملہ کیا گیا،فائل فوٹو
چینی شہریوں پر پلان کرکے حملہ کیا گیا،فائل فوٹو

محسن نقوی نے لاہورکی سڑکوں سے کینٹینرز ہٹانے کا حکم دیدیا

لاہور(امت نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کی سڑکوں سے فوری طور پر تمام کنٹینرز ہٹانے کے احکامات جاری کردئے

نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا شہریوں کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اورضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کرمسائل حل کرے۔

محسن نقوی نے کینال کی ٹریفک کی روانی  یقینی بنائے کی ہدایات کی ہیں۔