سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
مملکت میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا،سعودی رویت ہلال کمیٹی
March 21, 2023 · بام دنیا
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا ۔کل 30 شعبان ہوگی
رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔
رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے بتایا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں