لاہور(اُمت نیوز)کستان میں شدید زلزلے کےبعد مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
جس کے بعد مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےملک و قوم کی خیروعافیت کی دعاکی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ”اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔”