اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ کیا ہے۔
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہو گا، پی ٹی آئی کے سینیٹرز کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کی سینیٹرز آج کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔