مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل کے صدرنے فلسطین سمیت متحدہ عرب امارات ،ترکیہ، اور دیگر عرب ممالک کے سربراہان کو ماہ رمضان کی مبارک باد دی ہے
کل سے سعودی عرب سمیت بیشتر عرب ممالک میں رمضان کا آغاز ہوجائے گا
اسرائیلی صدرکے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آئیزیک ہرزوگ نے بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، اردن کے شاہ عبداللّٰہ، یو اے ای، ترکیہ اور فلسطین کے صدور کو رمضان کی مبارک باد دی۔
President @Isaac_Herzog spoke with Muslim leaders around the world and wished them a Ramadan Kareem. The President expressed his hopes for peace and stability in the region and wished the leaders and their peoples a Ramadan that will bring them peace, happiness, and health.
— Office of the President of Israel (@IsraelPresident) March 22, 2023
اسرائیل نے رمضان کے دوران مغربی کنارے پر فلسطینی عوام کیلئے سیکیورٹی پابندیوں میں کمی کا اعلان بھی کیا ہے