گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھا، فائل فوٹو
گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھا، فائل فوٹو

نادرا نے گھربیٹھے شناختی کارڈ بنوانےکی ایپ متعارف کرادی

کراچی(امت نیوز)پاکستانی شہریوں کو اب شناختی کارڈ کے لیے نادرا کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جاسکے گا۔ نادرا نے اس کے لیے پاک آئی ڈی کے نام سے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی
نادرا کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست دنیا میں کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی، نئی ایپلکیشن پر دستاویزات اپ لوڈ کروائی جا سکیں گی۔

نئی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ کےلیے موبائل پر ہی فنگر پرنٹس بھی دیے جاسکتے ہیں۔