کینیڈا(اُمت نیوز)کینیڈین ریل کمپنی نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
کینیڈا کے اوٹاوا ریل اسٹیشن میں اسٹاف کی جانب سے شہری کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر کینیڈین ریل کمپنی نے معافی مانگ لی۔
ایک بیان میں کمپنی انتظامیہ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے پر شرمندہ ہیں۔
ریلوے اسٹیشن میں شہری کی جانب سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملنے پر وڈیو وائرل ہوئی تھی۔
A Canadian railway company came under fire after a video was shared online of an employee warning a #Muslim passenger not to pray as other passengers were getting disturbed because of him.#Ottawa #Canada #islamophobia #anews pic.twitter.com/65mFZeAXYT
— ANews (@anews) March 23, 2023