پنجاب میں سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی

سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

               
March 26, 2023 · |, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کردی ،سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔