دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسرائیلی عرب خاتون کو معاف کردیا۔
اسرائیلی خاتون کو عرب امارات میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
ابوظبی کی عدالت نے موت کی سزا منسوخ کر کے عمر قید میں تبدیل کردی تھی۔
تاہم اسرائیلی صدر کی درخواست پر اماراتی صدر نے اسرائیلی خاتون کو معاف کردیا۔