پیٹرول پمپس اسمگل شدہ اور غیر معیاری پٹرول فروخت کررہے ہیں، فائل فوٹو
پیٹرول پمپس اسمگل شدہ اور غیر معیاری پٹرول فروخت کررہے ہیں، فائل فوٹو

پٹرول و ڈیزل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان

کراچی:  خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے سبب یکم اپریل سے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے حوالے سے بتایا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر حکومت پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی ۔