عمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار

عمران خان کی سیکورٹی

لاہور (اُمت نیوز)عمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کر لیا گیا ہے۔

لاہور  کے علاقے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا جس کی وجہ سے ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کیا گیا ہے

جہاں سے عمران خان ویڈیو خطاب کیا کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

9 مئی کو حساس تنصیبات اور ملکی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، فائل فوٹو

شرپسندوں کی گرفتاری پرایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے، مریم اورنگزیب

زمان پارک میں خواتین اور بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا، پریس کانفرنس