فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدر نے جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف پیٹیشن واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف پیٹیشن واپس لینے کی منظوری دیدی۔

صدر عارف علوی کو جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے متعلق کیوریٹو ریویو پیٹشن واپس لینے کی ایڈوائس وزیراعظم شہباز شریف نے بھجوائی تھی جس کو صدر مملکت نے منظور کرلیا ہے۔