نامناسب الفاظ کا استعمال، پی پی نے نبیل گبول کو شوکاز جاری کردیا

کراچی (امت نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پارٹی رہنما نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو کی جانب سے جاری کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ نبیل گبول کو ایک انٹرویو میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر شوکاز جاری کیا گیا۔

شوکاز میں نبیل گبول کو 3 دن کے اندر وضاحت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نامناسب گفتگو اور غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال پیپلز پارٹی کی پالیسی نہی