اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی نے تاحال عہدے کا چارج نہیں چھوڑا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے دفتر میں موجود ہیں ،وفافی کابینہ نے گزشتہ روز رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا تھا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا تھا ،گریڈ22 کے سینئر افسر عشرت علی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی ۔