اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے پشاور کے شہریوں کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔
پشاور کے شہریوں کیلیے بجلی 3 روپے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ،نیپرا نے پیسکو کی درخواست پر ابتدائی منظوری دیدی،بجلی کی قیمت میں اضافے سے پیسکو کو مجموعی طور پر 63 ارب88 کروڑ روپے ملیں گے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos