شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم  دیدیا گیا. فائل فوٹو
شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم  دیدیا گیا. فائل فوٹو

شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہورہے تھے ،شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث امیگریشن حکام نے روکا ،شہباز گل منگل کی رات عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہورہے تھے۔