ڈرون طیارہ شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں گرا، فائل فوٹو
 ڈرون طیارہ شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں گرا، فائل فوٹو

شیخوپورہ ، غیر ملکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

شیخوپورہ : پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گراہے جس پر تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، طیارہ غیر ملکی ہے۔

شرقپور پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون معمول کی پرواز پر تھا،پولیس اور حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔