فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھاشا ڈیم منصوبہ،بارودی مواد پھٹنے سے4 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان: دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور8 شدید زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے سبب 4افراد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کی تعداد بھی 8 بتائی جارہی ہے جو شدید زخمی حالت میں ہیں۔اطلاعات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔