خیبر (نمائندہ امت ) محراب شاہ آفریدی لنڈی کوتل کے علاقہ ہائی روف میں کیری ڈبہ کھائی میں گرنے سے چار خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد ذخمی ہو گئے
ہسپتال و پولیس ذرائع لنڈی کوتل ہائی روف ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے ہیں
جہاں ان کی طبی امداد جاری ہیں جبکہ حادثہ میں ایک ذخمی خاتون کو تشویش ناک حالت میں پشاور ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
علاقے کے عوام نے اپنے مدد اپ کت تحت امدادی کا روائیاں جاری رکھتے ہوئے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر بروقت ہسپتا ل منتقل کر دئے گئے ہسپتا ل
زرائع کے مطابق باقی ذخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں جس کو طبی امدا د مکمل کرنے بعد فارغ کی جائے گی