ساتویں مردم شماری کا عمل 10 اپریل کو مکمل ہوگا

اسلام آباد(اُمت نیوز)ساتویں مردم شماری کا عمل 10 اپریل کو مکمل ہوگا ،
مردم شماری کرنے والا عملہ ٹیبلیٹس 11 اپریل کو واپس کرنا شروع کرے گا ۔وفاقی حکومت نے مراسلہ جاری کردیا ،
مراسلے کے مطابق 11 اپریل سے 14 اپریل تک ٹیبلیٹس واپس کئے جائیں گے ،15 اپریل تک ٹیبلیٹس کی مکمل ریکوری کی جائے گی ۔