اسلام آباد(امت نیوز)چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے
حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے،چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے
وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا