کوئٹہ، قلعہ عبداللہ میں کلینک سے ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ (اُمت نیوز)کوئٹہ کے ضلع قلعہ عبداللہ میں کلینک سے مبینہ طور ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر سید عبدالہادی کو افطاری کے وقت مبینہ طور پر نامعلوم مقام کی طرف لے گئے
اطلاع ملتے ہی سکیورٹی حکام جائے وقوع کی طرف روانہ ہو گئے اور تحقیقات شروع کر دیں۔
دوسری جانب پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر سید عبدالہادی کی اغواکی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
پی ایم اے بلوچستان کاکہناہے کہ حکومت ڈاکٹر سید عبدالہادی کی فوری بازیابی کیلئے موثر اقدامات اٹھائے
بصورت دیگر سخت لائحہ طے کرکے بھرپور احتجاج کی کال دیں گ