اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلسل پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پرسینئر رہنما لطیف کھوسہ کیخلاف ایکشن لے لیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نیئر بخاری کو قائم مقام صدر پیپلزپارٹی وکلا ونگ کا چارج دے دیا گیا۔
لطیف کھوسہ آصف زرداری کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے ،فرحت اللہ بابر کو پیپلزپارٹی انسانی حقوق کمیٹی کا قائم مقام صدر بنا دیا گیا۔