سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی منظوری
جسٹس امجدعلی، جسٹس عبدالرحمان اور جسٹس خادم حسین ،جسٹس ارباب علی، جسٹس جواد اکبراور جسٹس ثنا اکرم منہاس کی تعیناتی ایک سال کیلیے کی گئی ۔
فائل فوٹو
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
جسٹس امجدعلی، جسٹس عبدالرحمان اور جسٹس خادم حسین کی تعیناتی ایک سال کیلیے کی گئی، جسٹس ارباب علی، جسٹس جواد اکبراور جسٹس ثنا اکرم منہاس کو بھی ایک سال کیلیے تعینات کیا گیا ہے۔