ریاستی امور چلانے کیلیے اپنی جیب سے بھی خرچ کرتے رہے،فائل فوٹو
 ریاستی امور چلانے کیلیے اپنی جیب سے بھی خرچ کرتے رہے،فائل فوٹو

سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(امت نیوز)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےسردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں نااہل قرار دیا تھا۔

تنویر الیاس کو اپنی تقاریر میں دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے پر آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے آج طلب کیا تھا۔

عدالت نے نئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو لکھا تھا۔