صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے دستخط کرکے سمری بھجوا دی گئی۔فائل فوٹو
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے دستخط کرکے سمری بھجوا دی گئی۔فائل فوٹو

آزاد کشمیر، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم مقرر

مظفرآباد: تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خواجہ فاروق کو قائم مقام وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔

سینئر وزیر خواجہ فاروق کو قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر مقرر کردیا گیا۔ خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سر انجام دیں گے۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے دستخط کرکے سمری بھجوا دی گئی۔