بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہدا کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے، فائل فوٹو
بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہدا کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے، فائل فوٹو

عید کی خوشی میں سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ  میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ  نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی معافی دی ہے۔

معافی کا اطلاق سزائے موت، قتل، جاسوسی، دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر پر نہیں ہو گا۔اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ  کا کہنا ہے کہ سزا میں معافی کا مطلب قیدیوں کو زندگی کے مثبت عمل کی جانب راغب کرنا ہے۔