اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos