بزرگ اور بچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے، فائل فوٹو
بزرگ اور بچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے، فائل فوٹو

کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان (امت نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ انہوں نے کہا کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی حرف بہ حرف گفتگو پر قائم ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے،ملک کو جس نے دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لئے کریں۔