ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔
آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
اس سے قبل پیٹرول پمپس ڈیلرزایسوسی ایشن نے سستا پیٹرول اسکیم ناقابل عمل قرار دے دیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos