بزرگ اور بچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے، فائل فوٹو
بزرگ اور بچے کی سوچ میں فرق ہوتا ہے، فائل فوٹو

جے یو آئی کا مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)نے انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ جے یو آئی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی ، ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکراتی اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے۔