اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کو 29 اپریل کوطلب کر لیا۔
مبشر حسن جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کو 29 اپریل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عدالت نے ایف آئی آر نمبر 462/22 زیر دفعہ 353/186/188/106 کے تحت درج مقدمہ میں انہیں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos