اسلام آباد(اُمت نیوز)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بارکونسل کونوٹس جاری کردیے ہیں۔