راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریزکے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ریکارڈ قائم کردیا
نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے۔
یہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ میں کسی بھی ون ڈے میچ کا سب سے بڑا مجموعی اسکور ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos