متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو
متوفیہ طالبہ اپنے والد کے ہمراہ کالج جا رہی تھی، فائل فوٹو

سکھر، 2 شادیاں کرنے والے شخص نے خود کشی کرلی

سکھر: چند روز قبل ہی دوسری شادی کرنے والے  شخص نے گھریلو تنازعے سے تنگ آ کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

متوفی کی لاش کارروائی و پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق تاجر نوجوان نے ایوب گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر میں خود کو گولی مار لی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص نے چند روز قبل ہی پسند سے دوسری شادی کی تھی، دونوں بیویاں ایک ہی گھر میں مقیم تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دوسری شادی پر نوجوان کی والد سے بھی ناراضگی چل رہی تھی۔