پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان میں منکی پاک کے دونوں مریض صحت یاب ہوگئے ۔ یہ بات وفاقی وزارت صحت کے حکام

حکام کے مطابق پمز اسلام آباد میں زیرعلاج منکی پاکس کا مریض ڈسچارج کردیاگیا ہے جب کہ منکی پاکس کا گھر میں قرنطینہ ہونے والا مریض بھی صحت یاب ہوگیا ۔

ماہرین متعدی امراض کے مطابق پاکستان میں چکن پاکس کے بہت زیادہ کیس سامنے  آ رہے ہیں، جنہیں منکی پوکس تصور کیا جا رہا ہے