اقوام متحدہ کے غذائی پروگرام (ورلڈ فوڈ) کے مطابق مسلح افواج کے درمیان جاری لڑائی سے مزید لاکھوں افراد بھوک کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں جب کہ ایک تہائی آبادی پہلے ہی قحط کا سامنا کر رہی ہے۔
سوڈان میں امن کے قیام کی بحالی کی حمایت کی جائے، انتونیو گوتریس
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
May 1, 2023 · بام دنیا
نیویارک؟(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا ہے۔