ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو
ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو

2 ججز کی تعیناتی ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا،خط میں پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے، خط میں کہا گیاہے کہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے ، خط میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس بلانے پر زوردیاہے۔