واشنگٹن (نیٹ نیوز) وائٹ ہاؤس میں عیدالفطر کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر جو بائیدن خطاب کیا۔صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ مسلم کلچر اور امریکی کلچر شروع ہی سےایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمیشہ مسلمان دشمنی کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے اور تمام لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیے۔ ہم ایک ایسی قوم کی جس کی بنیاد سب کےلئے آزادی اور انصاف پر رکھی گئی تھی۔
اپنے ٹویٹ میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس میں عیدالفطر کی تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے بہت اچھا محسوس ہوا اور میں امید کرتا ہو کہ مسلمانوں کا رمضان اور عید مبارک ہو۔
Muslim culture has been woven throughout American culture from the very start.
We must always stand against anti-Muslim hate. And stand up for the rights and dignity of all people.
It's essential to who we are: a nation founded on the idea of freedom and justice for all.
— President Biden (@POTUS) May 2, 2023
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے اجتماعی جذنے،ہماری قوم میں مسلمانوں کا کردار اور مشترکہ اقدار سے وابستگی کا شکریہ ادا کرتا ہو،یہی چیز امریکہ کو عظیم بناتی ہے۔
It was great to host a reception celebrating Eid al-Fitr at the White House today.
Folks, I hope you had a blessed Ramadan and happy Eid.
And thank you for your community spirit, contributions to our nation, and commitment to the shared values that make America great. pic.twitter.com/PXFvNNuEQk
— President Biden (@POTUS) May 2, 2023
اس سے قبل مریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر حمد خیراللہ کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا گیا ۔