کراچی:علامہ اقبال ایکسپریس میں آتشزدگی ،متعدد بوگیاں جل گئیں
آگ لگنے کا واقعہ بن قاسم ریلوے اسٹیشن پر پیش آگیا، مسافرخوفزدہ ہوکر ٹرین سے اتر گئے
فائل فوٹو
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بن قاسم ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ گئی
آگ لگنے سےعلامہ اقبال ایکسپریس کی متعدد بوگیاں جل گئیں،
مسافرجان بچانے کے لیے ٹرین سے اترگئے
فائر بریگیڈ اور ایمبولینس جائے وقوع پر پہنچ گئے،فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانےمیں مصروف ہے