گوا(امت نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے بھارتی ہم نصب جے شنکر نے عشائیے کے دوران مصافحہ کیا۔
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزارئے خارجہ کونسل کے شرکا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے، بلاول بھٹو کے پہنچنے پر جے شنکر نے اپنی نشست پر کھڑے ہو کر ان سے ہاتھ ملایا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے مصافحہ کے دوران خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور روسی وزیر خارجہ باہمی ملاقات کے باعث عشائیہ میں تاخیر سے پہنچے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos