اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈپروسیجر قانون کے خلاف درخواستیں مسترد کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی
حکومت کی جانب سے پریکٹس اینڈپروسیجر قانون کے خلاف درخواستیں مستردکرنےکی استدعا کی گئی ہے
وفاقی حکومت نے درخواستوں کےخلاف 8 صفحات کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جو ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے جمع کرایا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos